لون[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی باریک ململ جو پادری آستینوں پر لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی باریک ململ جو پادری آستینوں پر لگاتے ہیں۔